گرمی کی لہر: اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھونے کی پیشگوئی

اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ آج بھی گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 30 اپریل تک ملک کے بیشتر علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کا امکان ہے اور اس دوران درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم،خشک چندمقامات پرگرج چمک اورہلکی بارش کاامکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم گرم اورخشک رہنےکی توقع ہے، خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم خشک اورگرم رہنےکاامکان ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے، سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہنےکی توقع ہے،اُدھربلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کے علاوہ تیزہوائیں چلنےکاامکان ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنےکےعلاوہ ہلکی بارش متوقع ہے۔
یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
مارچ 14, 2026ملک بھرمیں موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 14, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ون ڈےسیریز:عبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا
دسمبر 24, 2024 -
احتجاج میں ناکامی:پی ٹی آئی میں استفوں کی انبارلگ گئے
نومبر 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













