گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کی عید ملن میں شرکت

0
89

پاکستان ٹوڈے: گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد) کی عید ملن میں شرکت

تقریب میں تمام سیاسی، سماجی، اور دیگر شعبوں سے وابستہ شخصیات کی شرکت خوش آئند ہے ، آباد ملک کی معیشت میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے گورنر سندھ۔ ، تعمیراتی صنعت ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ۔

گرین پاکستان کے سلوگن کو ہم سب نے مل کر کامیاب بنانا ہے، ایس آئی ایف سی ایک بہترین منصوبہ ہے کامران خان ٹیسوری، میرا مقصد ہے کہ میں سب کو جوڑ سکوں تاکہ تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل پر کام ہو۔

Leave a reply