گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ملاقات

0
71

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے انہیں دوبارہ آئی جی سندھ تعینات ہونے پر مباکباد دی۔

ملاقات کے دوران صوبہ میں امن و امان کی صورتحال، شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز پر کنٹرول، سیف سٹی پروجیکٹ، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، کمیونٹی پولیسنگ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں،کامران خان ٹیسوری
پولیس پٹرولنگ میں اضافہ اور سی سی ٹی وی کے موثر استعمال سے ان پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔ گورنر سندھ

Leave a reply