گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا انٹرنیشنل کلائمیٹ چینج کانفرنس سے خطاب
سیالکوٹ:(پاکستان ٹوڈے) کانفرنس کا انعقاد نجی یونیورسٹی نے کیا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا۔ سیالکوٹ۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے عوامل میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ سیالکوٹ۔ پنجاب حکومت موسمیاتی تبدیلیوں سے درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے۔ جنگلات میں اضافہ، آلودگی پر کنٹرول کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ صنعتی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
زرعی سیکٹر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جدید ریسرچ سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ مکمل فٹ گاڑیوں کو روڈ پر آنے کی اجازت دی جائے۔ نئی گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جائے۔ عوام میں آگاہی مہم تیز کی جارہی ہے۔
وزیر اعظم پاکستان نے دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان میں مسائل سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے متعدد فورمز پر پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے مسائل کی نشاندہی کی۔
احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔