پاکستان ٹوڈے: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے عدنان فرید, گورنر ہاوس کے افسران اور دیگر نے ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب کا استقبال کیا
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن یکم مئی 2024 کو عمرہ کی سعادت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 20, 2024 -
ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مئی 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©