یوم پاکستان پرآئی ایس پی آرنےعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا

0
41

یوم پاکستان پر پاک فوج کےشعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر)نےگلوکارعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا۔
23مارچ کےحوالےسےآئی ایس پی آرکی طرف سےخصوصی ملی نغمہ جاری  کیاگیا،جس کا عنوان ہے ’میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان‘ جو ملک سے محبت، استحکام اور ترقی کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔
نئےملی نغمےکاخصوصی پیغام،ایک دل ،ایک جان،ایک پاکستان،پاکستان ڈےپر نیاجوش ،نئی امنگ اور قومی نغمےکی زبردست پذیرائی۔جبکہ ملی نغمےکےبول عمران رضانےلکھےاورگلوکارعاطف اسلم نے گایاہے۔

Leave a reply