
یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی۔
یوکرینی حکام کاکہناہےکہ معدنی وسائل کی پیداوارکیلئےامریکی شراکت داری کےلئے تیارہے، امریکا نےمعدنی وسائل کی آمدنی سے500ارب ڈالرکامطالبہ واپس لےلیاہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دوسرےمسودےمیں بھی یوکرین کی مانگی گئی حفاظتی ضمانتیں شامل نہیں ہیں،یوکرینی صدرزیلنسکی نےاس سےقبل امریکی معاہدےپردستخط سےانکارکردیاتھا۔
یورپین یونیورسٹیوں میں سکالرشپ پر ماسٹرز ڈگری کا سنہری موقع
اکتوبر 13, 2025غزہ امن معاہدہ:حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹرنیٹ کی رفتارسلو:چیئرمین قائمہ کمیٹی کااظہاربرہمی
دسمبر 5, 2024 -
پی ٹی آئی کاآج صوابی میں جلسہ،تیاریاں مکمل
نومبر 9, 2024 -
تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکی سبقت ختم کردی
اکتوبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©