رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ ایک جلسہ نہیں ہےیہ ملک کےمسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے۔
سابق سپیکرورہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ایک عظیم الشان جلسہ ہو رہا ہے، ایک جلسہ نہیں ہے، یہ ملک کے مسائل سے نجات کا پلیٹ فارم ہے،ملک میں ظلم اور جبری قیدیوں کی رہائی کا راستہ ہے۔
اسد قیصرکامزیدکہناتھاکہ ملک کی بدترین بدامنی اور مہنگائی سے نجات کے لئے جلسے میں شرکت یقینی بنائیں،8 ستمبر کو ہم جلسہ گاہ قافلے کی صورت میں جائیں گے، 8 ستمبر کا جلسہ کامیاب کر کے ہم یہ ثابت کر دیں آج بھی عوام بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کا بیان
مئی 15, 2024 -
لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش:موسم خوشگوارہوگیا
اگست 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔