کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔
ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ چارروزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں غیر ملکی کے ساتھ ملکی مصنوعات کو خوب سراہا گیا۔اس سال دفاعی نمائش میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرائی گئی۔
جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ 40 ہارس پاور کی یہ کار 660 سی سی کے پیٹرول انجن کے مساوی ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے اہم چیز لیتھیم بیٹری ہوتی ہے اور پاکستان میں لیتھیم کے وسیع ذخائر موجود ہیں، ملک میں لیتھیم بیڑی کی تیاری سے الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت بہت کم ہوسکتی ہے۔یوں نئی الیکٹرک کارخریدنے کے شوقین صارفین کو مستقبل قریب میں میڈ اِن پاکستان سستی اور معیاری الیکٹرک کاریں دستیاب ہوں گی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔