لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایستھر پیریز روئز کی صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد سے ملاقات، ملاقات میں ملکی اقتصادی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
ایستھر پیریز نے ڈاکڑ حسن مراد سکول آف مینجمنٹ (HSM)کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت کی، ہم کان کنی اور شعبہ زراعت سے اربوں ڈالر کما کر ملکی معیشت میں بہتری لا سکتے ہیں ۔
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کی ترقی کے مواقع پر سیر حاصل گفتگو،ابراہیم مراد نے IMF وفد کو یو ایم ٹی کی تعلیمی سر گرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی ، یو ایم ٹی اپنے 60 فیصد طلباء کو اسکالرشپ پر معیاری تعلیم فراہم کر رہی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
فروری 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔