آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی

0
11

بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں رواں سال معاشی شرح نمو 3.6فیصدرہنےکاامکان ہے ،عالمی معیشت 2025میں3اور 2026 میں 3.1فیصدسےترقی کرےگی،عالمی سطح پرمہنگائی میں کمی اورمالی حالات میں بہتری آرہی ہے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ ممکنہ بلندٹیرف اوربرھتی غیریقینی عالمی معیشت کیلئےخطرہ ہیں، جیوپولیٹیکل کشیدگی بھی عالمی معیشت کیلئےخطرہ ہے،اعتمادکی بحالی اور سازگار حالات اہم پالیسی ترجیحات قرارپائی ہیں۔

Leave a reply