آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا

0
25

معاشی طورپرکونساملک مستحکم،بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنےکاامکان ہے ،آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی4فیصدرہنےکی پیش گوئی ہے۔رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5فیصدرہ سکتی ہےجبکہ آئندہ مالی سال بھارت کی معاشی ترقی6.5فیصدرہنےکاامکان ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ رواں مالی سال امریکہ کی معاشی ترقی2.7فیصدرہنےکاامکان ہے،آئندہ مالی سال امریکہ کی معاشی ترقی 2.1فیصدرہنےکی پیش گوئی ہے،رواں مالی سال چین کی معاشی ترقی4.6 فیصدرہنےکاامکان ہے،آئندہ مالی سال چین کی معاشی ترقی4.5فیصدرہنےکی پیش گوئی ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی1.6فیصدرہنےکاامکان ہے،آئندہ مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی1.5فیصدرہنےکی پیش گوئی ہے۔

Leave a reply