آئی ایم ایف نے نئی حکومت آتے ہی پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

0
188

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ماہرین نے اپنی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھیج دی، جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ نئی منتخب حکومت سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرے۔

آئی ایم ایف کے ماہرین کی تجویز ہے کہ چینی سمیت کھانے پینے کی تمام اشیا رعایتی ٹیکس ختم کیا جائے ، کھانے پینے اور ادویات پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کیا جائے۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس صفر سے بڑھا کر 18 فیصد کیا جائے اور نئی منتخب حکومت 1300 ارب روپے ٹیکس لگائے۔

آئی ایم ایف کے ماہرین نے دسمبر 2023 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، آئی ایم ایف ماہرین نے فروری 2024 میں اپنی رپورٹ پاکستان بھیجی ہے

Leave a reply