
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری نہیں ہوسکےگی۔
ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کوجولائی میں قومی ائیرلائن پی آئی اےنجکاری کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔
مشیرنجکاری محمدعلی کاکہناتھاکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری جولائی میں بھی نہیں ہوسکے گی،پی آئی اےکی نجکاری تقریباً دسمبرتک ہوسکےگی،پی آئی اے کیلئے ایکسپریشن آف انٹرسٹ رواں ماہ جاری کرینگے۔
مشیرنجکاری کامزیدکہناتھاکہ بڈزکوجولائی میں اثاثوں کی جانب پڑتال کاموقع دیاجائیگا،بڈزکےمعاملےکےبعدغوروفکرکامرحلہ ستمبرتک جاری رہےگا،دوسری بارنجکاری میں پہلےبولی دینےوالی کمپنیاں بھی شامل ہوں گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوسراٹیسٹ:مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا
اگست 30, 2024 -
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس:ججزکیخلاف 30شکایات خارج
دسمبر 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔