آئی سی سی نےٹیسٹ بیٹرز،باؤلرزکی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن پر

0
5

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ بیٹرزاورباؤلرزرکی ینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن لینےمیں کامیاب ہوگئے۔
آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرزکی رینکنگ میں انگلینڈکےجوروٹ پہلےنمبرپرجبکہ بھارت کےریشبھ پنت ایک درجےترقی کےبعدچھٹےنمبرپرآگئے،آسٹریلیاکےٹریوس ہیڈ3درجےترقی کےبعد10ویں نمبرپرآگئے۔
پاکستان کےسعودشکیل ایک درجےتنزلی کےبعد11ویں پوزیشن پرموجودہیں اسی طرح سری لنکاکےپاتھم نشانکا14درجےترقی کےبعد17ویں نمبرپرموجود ہیں۔ قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان تین نے درجےتنزلی کےبعد10ویں پوزیشن لےلی۔
آئی سی سی ٹیسٹ باؤلرزرینکنگ میں بھارت کےجسپریت بمراکی پہلی پوزیشن برقرارجبکہ جنوبی افریقہ کےکگیسورباداکی دوسری اورآسٹریلیاکےپٹ کمنزکی تیسری پوزیشن پربراجمان ہیں۔پاکستان کےنعمان علی ایک درجہ تنزلی کےبعد چوتھے سےپانچویں نمبرپرچلےگئے۔

Leave a reply