انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکےشیڈول کااعلان کردیا۔
آئی سی سی کےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےٹورکاآغازآج اسلام آبادسےہوگا،اسلام آبادمیں ٹرافی کوسکول کالجزاورمختلف جگہوں پر لےجایا جائے گا،دامن کوہ،فیصل مسجد اور پاکستان مومنٹ میں ٹرافی کی نمائش ہوگی۔ 17نومبر کو ٹرافی ٹیکسلا اور خانپور جائےگی،18نومبرکوٹرافی ٹورایبٹ آبادمیں ہوگا،19نومبر کوٹرافی مری لےجائی جائےگی،20نومبرکونتھیاگلی میں نمائش کی جائےگی۔ 22 سے25نومبرتک کراچی میں ٹرافی کاٹورہوگا۔آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پرچیمپئنزٹرافی ٹورسےمظفرآبادکونکال دیا۔
پاکستان میں دورہ مکمل کرنےکےبعدٹرافی26سے28نومبرتک افغانستان میں دورہ کرےگی۔10سے13دسمبرتک بنگلہ دیش میں ٹرافی کاٹورہوگا، 15سے 22دسمبرتک جنوبی افریقہ میں ٹرافی ٹوررکھاگیاہے،25دسمبرسے5جنوری تک آسٹریلیامیں ٹرافی ٹورشیڈول ہے،6جنوری سے11جنوری نیوزی لینڈمیں ٹرافی ٹوررکھاگیاہے،12سے14جنوری انگلینڈمیں ٹرافی ٹورہوگا،15سے26جنوری بھارت میں ٹرافی ٹورہوگا۔
سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
نومبر 21, 2024چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدمتوقع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین
اگست 16, 2024 -
گلوکارہ میگھا کا نیا گانا کڑی پنجاب دی ریلیز ہو گیا
اپریل 20, 2024 -
سانگھڑ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق
مارچ 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔