آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پنڈی اسٹیڈیم میں دکھایا جائے

0
49

پاکستان ٹوڈے: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، آئی سی سی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو فین پارک قرار دے دیا۔

کرکٹ فینز کو پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان انڈیا میچ دکھایا جائے گا

اسٹیڈیم میں چار بڑی اسکرینیں لگائی جائیں گی

اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے فینز کو ٹکٹ لینا ہوگا

Leave a reply