آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی

0
13

مقامی وعالمی مارکیٹ میں آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں سولہ سوروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونادولاکھ نوےہزارتین سوروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں تیراسو72روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونادولاکھ48ہزارآٹھ سو85 روپےکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2778ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 59روپے کے اضافے سے 3450روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 50روپے کے اضافے سے 2957روپے کی سطح پر آگئی۔

Leave a reply