آج اور کل شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
53

سورج پھر آگ بگولا ہو گیا۔۔۔آج اور کل شدید گرمی پڑے گی۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ عوام کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔

موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13 اور14جون کو ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کیساتھ چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ہے۔آج ملک کے مختلف علاقوںاور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply