آج بچوں سے مشقت کے تدارک کا عالمی دن ہے

0
56

جانے کب ہوں گے کم، اس دنیا کے غم۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میںبچوں سے مشقت کے تدارک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اس دن کو منانے کا آغاز بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کیلئے بنائی جانیوالی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تحت پہلی مرتبہ 2002میں ہوا۔

اس دن کومنانے کا مقصد جہاں بچوں سے لی جانیوالی جبری مشقت کیخلاف شعور اجاگر کرنا ہے، وہیںاس کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کو بھی یقینی بنا نا ہے۔

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 22 کروڑ بچے محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں

Leave a reply