آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں،جوبائیڈن

0
3

امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں۔
اپنےایک بیان میں امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرےمرحلےمیں اسرائیلی فوجی رہاہوں گے،غزہ جنگ کامستقل بنیادوں پرخاتمہ ہوجائےگا،آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ یہ سب اس معاہدےکانتیجہ ہےجوگزشتہ سال مئی میں طےپایا،اس معاہدےپرعمل درآمداگلی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے،اسرائیل نےحماس کوبری طرح کمزورکردیا،حزب اللہ کی قیادت بھی ختم ہوگئی،مشرق وسطیٰ بنیادی طورپرتبدیل ہوچکاہے۔

Leave a reply