آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
11

آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا ،تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں میں آند ھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بتدریج سردی بڑھے گی،جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہے گی ۔

Leave a reply