آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی

0
66

پاکستان ٹوڈے: آج ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟۔ محکمہ موسمیات نے حیران کن پیشگوئی کردی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نئے سپیل کے تحت ملک کے بالائی علاقوں میں کسی بھی وقت بارش ہو سکتی ہے، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیرسمیت خیبرپختونخوا ، گلیات اور مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، تاہم چند مقامات پربونداباندی ہوسکتی ہے۔آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا موسم کیسا ہے اور وہاں درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply