آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

0
8

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم خشک، جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہے گا، صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کی توقع ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا،تاہم پنجاب کے چند میدانی اضلاع میں ہلکی دھندچھائی رہی۔

Leave a reply