آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
148

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردنواح میں موسم سرداورخشک رہنےکی توقع ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرداورخشک رہنےکی توقع ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم سرداورخشک رہنے کاامکان ہے،مری،گلیات اورگردونواح میں موسم شدیدسرداورمطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم خشک رہنےکا امکان ہے،بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرداورخشک رہنےکی توقع ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہے۔

Leave a reply