آسٹریا کی سفیر اینڈریا وِک (Andrea Wicke) کی وفد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی آمد
پنجاب:(پاکستان ٹوڈے) وفد میں آسٹریا سفیر کے خاوند مسٹر وینز یسلا وکِ(Venzisalave wicke) اور نوابزدہ فیروز خان شامل تھے ۔
آسٹریا کی سفیر اینڈریا وِک (Andrea Wicke) کی سیکرٹری چودھری عامر حبیب سے سیکرٹری آفس میں ملاقات۔
ملاقات میں پاکستان میں جمہوری نظام کے تسلسل،اداروں کی مضبوطی،پارلیمنٹ کی بالادستی کے امور زیر غور آئے، سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حیبب نے آسڑیا کی سفیر کو پنجاب اسمبلی کے حوالے سے طویل بریفنگ دی۔
سیکرٹری چودھری عامر حبیب، بحثیت قوم ہمیں ملکی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دینی چاہیے۔ صوبہ پنجاب میں مضبوط جمہوری نظام کے قیام کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ اپنا کردار کر رہا ہے،
ملکی مفاد اور آئین کی بالا دستی کے لیے ذاتی اختلافات سے بالا تر ہو کر سوچنا چاہیے،اسمبلیوں میں اقلیتی برادری اور خواتین کے لئے نشستیں مخصوص ہیں، مریم نواز کا پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہونا خوش آئند ہے۔
آسٹریا اور پاکستان کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے، سیکرٹری پنجاب اسمبلی چودھری عامر حیبب نے معزز مہمانوں کو یادگاری شیلڈ اور تحائف بھی پیش کیے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔