ادارےآئینی حدودمیں کام کرینگےتوعدم استحکام ختم ہوجائیگا،رؤف حسن

0
65

ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نےکہاہےکہ تمام ادارےآئینی حدودمیں کام کریں گےتوعدم استحکام ختم ہوجائےگا۔
غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کاکہناتھاکہ فوج اورپی ٹی آئی میں بات چیت ریاست کےمفادمیں ہے،امید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے، فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےرؤف حسن کامزیدکہناتھاکہ تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں گے تو عدم استحکام ختم ہو جائے گا۔

Leave a reply