اداکارطاہرانجم پرتشددکرنےوالی پی ٹی آئی ورکرگرفتار

0
94

اسٹیج اداکارطاہرانجم کوتشددکانشانہ بنانےوالی تحریک انصاف کی ورکرانیلاریاض کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔
گزشتہ روزپنجاب اسمبلی کےباہرتحریک انصاف نےبھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھاجس کی اداکارطاہرانجم نےویڈیوبنائی جس پرپی ٹی آئی ورکرانیلاریاض عرف(نیلی پری)نامی خاتون تعیش میں آگئی اورکہاں کےتم تحریک انصاف کےخلاف ویڈیوکیوں بناتےہو۔
پی ٹی آئی ورکرخاتون نےن لیگ کلچرونگ کےصدرواداکارطاہرانجم پرتھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی اور کپٹرے پھاڑ دئیےتھے۔

پولیس کےمطابق اداکارطاہرانجم نےاندراج مقدمہ کےلئے تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درخواست دی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیاتھا۔
پولیس ترجمان کاکہناہےکہ انیلاریاض وقوعہ کےبعدموقع واردات سےفرارہوگئی تھی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔

Leave a reply