اداکارکنورارسلان نےاہلیہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکنورارسلان نےاہلیہ اداکارہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی۔
اداکارکنورارسلان نےعمرہ کی ادائیگی کےدوران لی گئی تصاویرکوسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ شیئرکیا۔جس پر صارفین نےاداکارجوڑی کومبارکبادپیش کی۔
شیئرکی جانےوالی تصاویرمیں اداکارہ فاطمہ آفندی اوراداکارکنورارسلان حرم شریف کےباہرموجود ہیں،تصویرکے کیپشن میں کنور نے لکھا ہے کہ ’’الحمدللہ، 2024 میں عمرہ مکمل کیا،واقعی ایک بابرکت سال۔ الفاظ میں اس احساس کو بیان نہیں کیا جاسکتا جب اللہ کے گھر بلایا جاتا ہے‘‘۔
اداکارنےمزیدلکھاکہ ’’اللہ تعالیٰ سب کو اس خوبصورت سفر کا موقع عطا فرمائے‘‘۔
پوسٹ پراداکارہ صبافیصل نےکمنٹس میں لکھاکہ ’میراسلام کہیےگا‘‘سوشل میڈیا صارفین انہیں عمرہ ادائیگی پر مبارک باد پیش کررہےہیں۔
واضح رہےکہ دونوں نےنومبر2012میں شادی کی تھی۔ان کےدوبیٹےہیں۔
مجھےشرمندگی ہے،کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا ،نسیم وکی
دسمبر 21, 2024ندایاسرنےشوہریاسرنوازکودوسری شادی کیلئےبڑی شرط عائدکردی
دسمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر عالمی برادری کو تشویش
فروری 10, 2024 -
میٹا کا فیس بک ورک پلیس کو بند کرنے کا فیصلہ
مئی 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔