اداکارہ ریچاچڈھااورعلی فضل کےگھرننھےمہمان کی آمد

0
51

بھارتی شوبزانڈسٹری کی جوڑی اداکارہ ریچاچڈھااوراداکارعلی فضل کےگھرننھےمہمان کی آمدہوئی ہےجس پردونوں نےخوشی کااظہارکرتےہوئےمداحوں سےخبرشیئرکردی۔
اداکارہ ریچاچڈھانےفوٹواینڈویڈیوایپ انسٹاگرام کےذریعےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کوخوشخبری دی کےبیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
ریچاچڈھاکی طرف سےبیٹی کی پیدائش کی خبرشیئرکرنےپرمداحوں نےجوڑےکےلئےنیک خواہشات کااظہارکیااوردونوں کوبیٹی کی مبارکباددی۔
اس سے قبل جوڑے نے حمل کی فوٹو شوٹ بھی کروائی تھی جسے انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکار علی فضل اور اداکارہ ریچا چڈھا کی شادی 2020 میں ہوئی تھی، دونوں نے ایک ساتھ مختلف فلموں میں کام بھی کیا ہے جن میں فکرے ریٹرنز اور کال مائی ایجنٹ شامل ہیں۔

Leave a reply