
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سنیتامارشل نےنئی جنریشن کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔
حال ہی میں اداکارہ سنیتامارشل نےایک نجی ٹی وی چینل کےمارننگ شومیں بطور مہمان شرکت کی،جہاں پرانہوں نےاپنےکیریئراورنجی زندگی کے بارے میں کھل کرگفتگوکی۔
میزبان نےاداکارہ سےبچوں کی دوستیوں کے حوالےسےسوال کیاتوسنیتامارشل نےبڑاہی دلچسپ جواب دیا۔انہوں نےکہاکہ آج کل گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈعام ہیں، میرے بچے ابھی چھوٹے ہیں ان کے ابھی گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ نہیں ہیں، اگر ہے بھی تو مجھے اس بارے میں نہیں پتا۔
اداکارہ کامزیدکہناتھاکہ ہمارے معاشرے میں مرد تھوڑے غصے والے ہیں اور بیوی کی بات تھوڑی کم سنتے ہیں،میں کبھی کبھی اپنے شوہر کے کانوں میں یہ بات ڈالتی ہوں کہ اس عمر میں گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ ہونا نارمل ہے۔
سنیتا مارشل کاکہناتھاکہ میں ان گھروں کی بات کررہی ہوں جہاں مرد بات نہیں سنتے تو ان کی بیوی کو چاہیے وہ آہستہ آہستہ اور محبت سے اپنے شوہر کو یہ بات سمجھاتی رہیں تاکہ اچانک سے اگر بچوں کی کوئی بات پتا چلے تو انہیں صدمہ نہ لگے۔
اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے
جولائی 1, 2025مہوش حیات نےشادی کیلئےدولہاکی خصوصات بتادیں
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
100دن مکمل:ٹرمپ نےاپنی مدت کوعقل کاانقلاب قراردیدیا
اپریل 30, 2025 -
زین قریشی نے بیرونِ ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
اپریل 5, 2024 -
جنگلی حیات رکھنے والوں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ
مارچ 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔