اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کر دیا

0
67

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اداروں پر الزامات لگانے کے کیس کا معاملہ

ایف آئی اے نے اسد طور کو اسلام آباد کچہری میں پیش کر دیا۔ اسد طور کو گزشتہ سماعت 3 روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا ۔

جوڈیشنل مجسٹریٹ محمد شبیر کی عدالت ایف آئی اے نے پیش کیا گیا

Leave a reply