اسد طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

0
93

پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسد طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا گیا ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسد طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صحافی اسد طور کے جسمانی ریمانڈ پر نظرثانی درخواست کی سماعت ہوئی،

جس دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے سیشن عدالت میں کہا کہ پیکا ایکٹ کے مطابق 30 روز کا جسمانی ریمانڈ لے سکتے ہیں، اسد طور کا مزید جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔

Leave a reply