اسد قیصر کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو

0
77

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق افغانستان میں جو صورتحال ہے وہ پاکستان کو خاص کر پشاور کو بہت عدم استحکام دے سکتا ہے

ہم جو جدو جہد کر رہے ہیں صرف پارلیمنٹ کو ایم پاور کر رہے ہیں، پارلیمنٹ کو مضبوط اور اصل مقام دلانے کے لئیے جدو جہد کر رہے ہیں،عملاً اس ملک میں آئین معطل ہے،

Leave a reply