اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے، امریکا

0
4

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ معاہدہ امن کی جانب پہلےقدم کے طور پرہےاسرائیل طےشدہ لائن سےفوجیوں کاانخلاکرےگا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاکہ اس کامطلب ہےتمام یرغمالیوں کوجلدرہا کیا جائے گا،فریقین کےساتھ منصفانہ سلوک کیاجائےگا۔یہ دنیاکےلئےبہت اچھادن ہے،یرغمالیوں کوممکنہ طورپرپیرکورہاکیاجائےگا۔

Leave a reply