اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

0
40

اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔
اسلام آبادمیں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے راولپنڈی میں بھی زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سوات ، ہزارہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔
زلزلےکی شدت سےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرآگئے۔زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکامرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈکی گئی،ز لزلے کی زیر زمین گہرائی 215 کلومیٹر تھی۔

Leave a reply