اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری

0
3

اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔
روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن اور7سنگل بینچزدستیاب ہوں گے، ڈویژن بینچ چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس اعظم خان پرمشتمل ہوگا،جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس سردار اعجازاسحاق خان رخصت پرہوں گے۔

Leave a reply