اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری

0
3

اسلام آبادہائیکورٹ نےجون کی ججزکارکردگی رپو رٹ جاری کردی۔
رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےجون میں مجموعی طورپر 985 مقدمات نمٹائے۔جس میں جسٹس انعام امین منہاس 313مقدمات نمٹا کر سرفہرست رہے ،جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس محمداعظم خان نے 125،125کیسزنمٹائےدونوں ججزدوسرےنمبرپررہے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس سرفرازڈوگر92مقدمات نمٹاکرتیسرے نمبر پررہے،جسٹس محمدآصف نے67 اورجسٹس ثمن رفعت امتیازنے 58کیسز نمٹائے۔جبکہ جسٹس ارباب محمدطاہرنے46 اورجسٹس طارق محمودجہانگیری نے45کیسزنمٹائے۔

Leave a reply