اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر

طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر دیدیا گیا۔
وفاقی وزارت ِتعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کروم بکس کی فراہمی کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن بڈنگ کے ذریعے 8 ہزار کروم بکس فراہمی کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔
اس حوالے سے نیشنل بک فاؤنڈیشن میں آن لائن ٹینڈرز کھولے گئے، تقریب میں کروم بکس فراہمی کیلئے مختلف کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر کمیٹی ممبران نے آن لائن اور ٹینڈرز ڈاکومنٹس کھولے، گیارہ کمپنیوں نے ٹینڈز اپلائی کیا ،تاہم دس کمپنیوں کو فنانشل ٹینڈرز میں حصہ لیا، سب سے کم بولی دینے والی کمپنی کو کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا۔
کمیٹی ممبر طلعت سعید کا کہنا ہے کہ دو ماہ کے دوران اداروں میں کروم بکس فراہم کردی جائیں گی، کم بولی دینےوالی کمپنی سے معیاری کروم بکس فراہمی کے حوالے سخت اقدامات کریں گے۔
9مئی واقعات کیس :عدالت نےسماعت عیدکےبعدتک ملتوی کردی
مارچ 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایڈہاک ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کی منظوری
جولائی 19, 2024 -
ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔