اسلام آباد ہائیکورٹ، سینئیر صحافی سمیع ابراہیم کی نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عدالتی احکامات کے باوجود سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا شدید برہم کا اظہار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ سے ایک گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی، سیکرٹری داخلہ وجوہات بتائیں کہ سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل سے کیوں نہیں نکالا ؟
اگر سیکرٹری داخلہ نے تسلی بخش جواب نہ دیا تو ایس ایچ او کو گرفتاری کا حکم دے دیں گے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق، سماعت میں ایک گھنٹے کا وقفہ۔
کراچی پیچھے تھر پارکر آگے ،ایم ڈی کیٹ کے حیران کن نتائج
ستمبر 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرچیلنج
جنوری 22, 2025 -
بھارت پاکستان کیخلاف کارووائی کاجوازڈھونڈرہاہے،نیویارک ٹائمز
اپریل 28, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














