اسلام آباد ہائیکورٹ : جیل قیدی کی جانب سے سیاسی بات چیت کرنے سے متعلق کیس

0
75

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جیل رولز کی شق 265 کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیس کی سماعت کر رہے ہیں، عدالتی معاون زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ عدالت کے سامنے پیش، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت عدالت کے سامنے پیش، سوال یہ ہے جیل سے باہر اس شخص پر کوئی قدغن نہیں تو جیل کے اندر کیوں قدغن ہے ؟ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان

آپ نے عمومی باتیں کیں ہیں اور اس حوالے سے مختلف ججمنٹس لگا کر دیں ہیں ، آپ نے بتانا ہے کہ قیدی کے یہ حقوق کیوں سلب ہوں گے ؟ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان

ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ قیدی کو سیاسی حقوق حاصل نہیں کیونکہ وہ ووٹ ڈال سکتا ہے ، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد سے آئندہ سماعت پر عدالت نے مزید معاونت طلب کر لی، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 اپریل تک ملتوی کردی۔

Leave a reply