اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا

0
7

اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کےکیس میں عدالت نے ڈائریکٹر ماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
لاہورہائیکورٹ میں اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کیخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔
عدالت نےکہاکہ ڈائریکٹرماحولیات عدالتی احکامات پرعملدرآمدکی رپورٹ دیں۔
عدالت نےآئندہ سماعت پرڈائریکٹرماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے واساکےسینئرلیگل ایڈوائزرعرفان اکرم سےبھی رپورٹ طلب کرلی۔
عدالت نےمحکمہ ماحولیات کوانسپکشن ٹیموں کی تشکیل کاحکم دیا۔
عدالت نےحکم دیاکہ انسپکشن ٹیمیں دھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کریں۔
محکمہ ماحولیات نےکہاکہ دھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کی چیکنگ کیلئے11ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔

Leave a reply