اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈ

0
7

کاروباری ہفتےکےپہلےروزاسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،ایک لاکھ9ہزارکی نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈقائم ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کےپہلےروزاسٹاک مارکیٹ منفی سےمثبت زون میں آگئی،اسٹاک مارکیٹ میں1400 پوائنٹس کی مندی800پوائنٹس کی تیزی میں تبدیل ہوگئی۔
اسٹاک مارکیٹ میں نئےدن کےساتھ نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈبن گیا،اسٹاک مارکیٹ میں 108000اور109000پوائنٹس کی تاریخی سطح بحال ہوگئی،100انڈیکس827پوائنٹس بڑھ کر109881 ریکارڈسطح پر ٹریڈ کرنےلگا۔

Leave a reply