
کوئٹہ : پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق موسمی حالات کے پیش نظر بلوچستان بھر کے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کردیئے گئے۔
کوئٹہ و دیگر سرد علاقوں کے اسکول یکم مارچ کے بجائے سات مارچ کو کھلیں گے، اس حوالے سے بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
بارشوں اور سیلابی صورتحال سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی، گوادر میں اب تک ایک سوچالیس سے زائد گھر بارش اور سیلاب سے متاثرہوئے ہیں۔
پچاس سے زائد گھر مکمل تباہ نوے گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، گوادر میں ہونے والے نقصانات کا سروے جاری ہے۔
پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے،وزیراعظم
اپریل 19, 2025بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔