پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب اوورسیز کی سیکورٹی کا معاملہ ہے, پولیس انہیں تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے,اعجاز شفیع
اس معاملہ پر متعلقہ افسران سے معلومات لے کر جواب جمع کرواتا ہوں, صوبائی وزیر پارلیمانی امور خلیل طاہر سندھو, ملک احمد .خان بچھڑ کا ایوان میں اظہار خیال, جناب اسپیکر آپ خود دیکھ لے ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے
۔ تحریک انصاف کی سب سے بڑی پارٹی ہے, ایک آرڈینینس پاس ہوا ہے کہ پورے پنجاب کے قیدیوں کی ملاقات نہیں ہوسکتی
اس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان جیل میں ہے, جناب اسپیکر ہم ڈیزاسٹر کی طرف جارہے ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری الیکشن کمیشن آفس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو
پارٹی کے حکم پر سینٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے آیا ہو, یہ حکومت میاں نواز شریف کی حکومت ہے وفاق کی ہو یہ پنجاب کی پاکستان کا مسلئہ اکانومی ہے
دھاندلی دھاندلی کرنے والے بس شور مچاتے رہے نکلا کچھ بھی نہی تھا، عام آدمی کی زندگی کو آسان بنائیں گے
پاکستان چلے گا تو غریب کا چولہا چلے گا، پاکستان کو مشکل حالات میں سے پہلے بھی مسلم لیگ ن نے نکالا تھااب بھی نکالیں گے
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ایوان میں گفتگو، جس دن آپ پر ایف آئی آرز ہورہی تھی، میں نے یہ کہا کہ مجھے ڈیٹا فراہم کیا جائے
کل میں نے سنی اتحاد کونسل کے ممبران سے بات کی، اگر اینٹی کرپشن کے معاملات یوں ہی چلتے رہے تو ایک بھی شخص فائل پر سائن نہیں کرے گا
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عطااللہ تارڑنے پرسنل سٹاف آفیسر مقرر کردیا
اپریل 23, 2024 -
سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری عدنان قتل کیس
اپریل 9, 2024 -
لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار
اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔