افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا

0
28

افغان مہاجرین نےملک بدرکرنے پرعدالت سےرجوع کرلیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےافغان مہاجرین کوملک بدر کرنے کے فیصلےکیخلاف محب غازی ایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی ۔
عدالت نےاستفسارکیاکہ بتائیں آپ کی درخواست کس طرح سےقابل سماعت ہے،آپ نےایک پریس ریلیزکوعدالت میں چیلنج کیاہے۔
بعدازاں عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کوتیاری کیلئےمہلت دیدی اورکیس کی سماعت ملتوی کردی۔

Leave a reply