افواج پاکستان کوجتناخراج تحسین پیش کیاجائےکم ہے،چودھری پرویزالٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نےکہاہےکہ پاک فضائیہ اور پاک فوج کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔
اپنےایک بیان میں چودھری پرویزالٰہی کاکہناتھاکہ اللہ کے فضل و کرم سے ساری قوم متحد اور اکٹھی ہے۔ قوم کو متحد رکھنے کیلئے عمران خان کو باہر لانا ناگزیر ہے۔ ملک دشمنی کی بات جہاں ہو گی وہاں ہم سب اکٹھے ہیں۔
سابق وزیراعلیٰ کامزیدکہناتھاکہ ہمارے اختلافات ہیں اور رہیں گے۔ بھارت کو جتنی مار پڑ گئی ہے اب وہ دوبارہ حملے کی جرأت نہیں کرے گا۔ اگر بھارت نے دوبارہ حملہ کیا تو پھر مار پڑے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔