پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار، اختیار اور وسائل پر گرفت کی دہائیوں پر محیط جنگ پھیلتے پھیلتے اب جنگل کی آگ بن چکی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ نفرت، بغض، جھوٹ اور انتقام اس آگ کو مسلسل بڑھاوا دے رہے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ ایک دوسرے کو ڈھا تو سکتے ہیں ختم نہیں کر سکتے۔
خواجہ سعدرفیق کا مزید کہنا تھا کہ کوئی فریق سوچنے، سمجھنے،بیٹھنے اپنی غلطی ماننے یا پیچھے ہٹ کر آگے بڑھنے کو تیار نہیں۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔