نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے قرار داد پیش کی تھی، قرار داد کے حق میں 115 ووٹ پڑے، کسی نے مخالفت نہیں کی جبکہ 44 ارکان ووٹنگ کے عمل کے دوران غیر حاضر رہے۔
قرارداد میں اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئےعالمی برادری کردار ادا کرے، اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کا سب سے بڑا ثبوت اسرائیل کا فلسطین پر حملہ ہے، خصوصی ایلچی کی تعیناتی کا مقصد اسلامو فوبیا کیخلاف اقدامات شروع کرنا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے،خواجہ آصف
ستمبر 16, 2024 -
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
مارچ 20, 2024 -
نیشنل ویمنزفٹبال چیمپئن شپ کاآغازکل سےہوگا
جولائی 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔