الیکشن کمیشن ان ایکشن،نااہل پی ٹی آئی رہنماؤں کانوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن ان ایکشن،تحریک انصاف کےنااہل رہنماؤں کےخلاف نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےسینیٹراعجازچودھری کی نااہلی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمدبھچرکی نااہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاجبکہ الیکشن کمیشن نے احمد چٹھہ کی نااہلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ اعجازچودھری کواےٹی سی نے10سال قیدکی سزاسنائی ،9مئی کیس میں اےٹی سی نےتینوں ارکان کوسزا سنائی تھی۔
ایف آئی اے ڈائریکٹر انعام اللہ گنڈاپور عہدے سے فارغ
جولائی 9, 2026پاکستانی طالبعلم کابڑااعزاز،کیلےکےتنےسےفائبرتیارکرلیا
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟
دسمبر 26, 2024 -
پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ
دسمبر 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














